الف عین
افاعیل -- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن
عطیم، وارث، فلسفی، خلیل الرحمن
----------------
ہے آدمی کا آدمی ہی دشمن اِس جہان میں
یہ آدمی ہی آدمی کے ہے یہاں دھیان میں
--------------
ہے آدمی کی دوستی بھی آدمی کے ساتھ ہی
ہے آدمی کے واسطے ہی تیر بھی کمان میں...