الف عین خلیل الرحمن

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعلولن ----------------- زُباں رُک گئی بے وفا کہتے کہتے رُکے ہم تو بس کج ادا کہتے کہتے محبّت کی بازی تو ہاری تھی ہم نے رُکے پھر بھی ہم بے حیا کہتے کہتے لُٹایا محبّت میں اپنا سبھی کچھ رُکے پھر بھی ہم تو سزا کہتے کہتے تھی کُٹیا محبّت...
  2. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    یہ وقتِ حُزن کیسا اُمؔت پر آ گیا ہے مایوسیوں کا سایہ کیوں ہم پر چھا گیا ہے شکوہ جفا کا ہم سے کرتی ہے ساری دنیا ان کا بھروسہ ہم پر شائد چلا گیا ہے ہم کاٹتے ہیں گردن آپس میں دوسرے کی کردار ہی ہمارا تو ایسا ہو گیا ہے کوئی نہیں ہمارا ہم بھی نہیں کسی...
Top