الف عین ، خلیل الرحمن ، اور دیگر تمام اساتذہ

  1. ارشد چوہدری

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا

    الف عین عظیم @محد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز صابرہ امین -------- دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا خود کو اللہ کی عبادت میں لگائے رکھنا -------- تم سے سیکھیں گے سبھی لوگ محبّت کرنا پیار کا علم زمانے میں اٹھائے رکھنا ----------- لوگ ملتے ہیں یہاں دوست تمہارے بن کے دل...
  2. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ------------- ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے غیروں کی نہیں تجھ سے تری بات کریں گے -------- پوچھیں گے تجھے ہم سے محبّت ہے تو کتنی آسان بہت تجھ سے سوالات کریں گے -------- ہم تجھ کو سکھائیں گے...
  3. ارشد چوہدری

    کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے

    الف عین اشرف علی شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ---------- کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے پچھلا حساب اپنا ایسے چکا رہی ہے -------- چلنا نہیں ہے مجھ کو دنیا کے راستے پر رستے پہ اپنے لیکن مجھ کو چلا رہی ہے ---------- بیتی ہے رات کیسی چاہے نہ تم...
  4. ارشد چوہدری

    بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ----------- بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی دلوں سے بتوں کی محبّت نہ نکلی --------- بہت یاد کرتا ہوں دل میں خدا کو مگر دل سے دنیا کی چاہت نہ نکلی ---------- بہت میں سناتا ہوں لوگوں کو باتیں زباں سے مگر پھر...
  5. ارشد چوہدری

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم ------------ جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا --------یا تلخ یادوں کو مرے دوست بھلانا ہو گا جو ترے پاس ہیں دل ان سے لگانا ہو گا ---------- نفرتیں پھیل گئیں آج زمانے بھر میں خود کو نفرت کی...
  6. ارشد چوہدری

    پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز میری نظروں سے کبھی دور نہ جانا ہرگز ----------- ہم نے الفت کا دیا دل میں جلایا تیرے زندگی بھر کبھی اس کو نہ بجھانا ہرگز ---------- راز رکھنا...
  7. ارشد چوہدری

    اے خدا تیرے در پر میں آتا رہوں

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- اے خدا تیرے در پر میں آتا رہوں اک تعلّق میں تجھ سے بناتا رہوں ------------ دل سے بھولے نہ تیری کبھی یاد اب نام تیرا لبوں پر سجاتا رہوں ----------- تجھ پہ میرا توکّل یوں...
  8. ارشد چوہدری

    سو سال زندگی کے ہم نے ہیں یوں گزارے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- سو سال زندگی کے ہم نے ہیں یوں گزارے سوتے رہے ہیں یونہی ٹانگوں کو ہم پسارے --------- کرنے جو کام آئے ہم نے کئے نہیں ہیں جھوٹی تسلّیاں ہی بس پاس تھیں ہمارے ----------- دولت ملی تھی ہم کو جو...
  9. ارشد چوہدری

    درد سہہ کر بھی شکایت نہیں کرتے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم ------- درد سہہ کر بھی شکایت نہیں کرتے ہم وفاؤں کی تجارت نہیں کرتے ------- بات کوئی تو کرو پیار کی ہم سے ہم پہ کیوں تم یہ عنایت نہیں کرتے --------- دل میں دنیا کے خیالات بسا کر --------یا جب کہ دنیا...
  10. ارشد چوہدری

    عشق کرنے پہ ہی عاشق کو سزا دی جائے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم --------- عشق کرنے پہ ہی عاشق کو سزا دی جائے ترکِ الفت جو کرے اس کو دعا دی جائے ----------- عشق کرتا ہے زمانے میں مسائل پیدا یہ بری چیز ہے دنیا سے مٹا دی جائے ----------- پیار کرتے ہیں تو ہوتے ہیں جواں بھی کاہل یہ...
  11. ارشد چوہدری

    ڈھالا ہے زندگی کو ہم نے رضا میں تیری

    الف عین سید عاطف علی عظیم صابرہ امین ---------- ڈھالا ہے زندگی کو ہم نے رضا میں تیری صدمے سہے ہزاروں ہم نے وفا میں تیری ----------- قدموں کے ساتھ تیرے ہم نے قدم ملائے آواز کو ملایا ہم نے صدا میں تیری -------- چاہو تو جان اپنی کر دیں نثار تجھ پر -------یا جی...
  12. ارشد چوہدری

    مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ ----------- مانا کہ بندگی کا وعدہ نہیں نبھایا عاصی ہوں پھر بھی تیرا بندہ ہوں اے خدایا ------------ اسلوب بندگی کا مجھ کو سکھا دے یا رب خوفِ سزا سے ڈر کر سر کو ہے اب جھکایا --------- اپنی سبھی...
  13. ارشد چوہدری

    کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- کیوں جہاں میں ہر طرف یہ بے رخی کا راج ہے -----یا کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے آدمی سے آدمی کی دشمنی کا راج ہے -------- روزِ روشن کی طرح سب جانتے ہیں دِین کو پھر ہمارے دیس میں...
  14. ارشد چوہدری

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------ مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی سب کو بھلا دیا ہے محبّت میں آپ کی ------------ سب سےحسین آپ ہیں میرے خیال میں شائد میں کہہ رہا ہوں یہ الفت میں آپ کی ------- ہر اک جگہ حسین سی لگنے لگی مجھے بدلی...
  15. ارشد چوہدری

    تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے

    الف عین صابرہ امین @محمٰڈ احسن سمیع؛راحل؛ سید عاطف علی ------------ تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے اپنے غموں کو لیکن تم سے چھپا لیا ہے ---------- آنگن میں ہم تمہارے آئے تھے تم سے ملنے کیا بات ہو گئی جو چہرہ چھپا لیا ہے --------- آ جا کہ یار تیرا ہے انتظار...
  16. ارشد چوہدری

    اس روگِ محبّت میں یہ کام تو ہونا تھا

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔------------ اس روگِ محبّت میں یہ کام تو ہونا تھا جب پیار کیا تم نے بدنام تو ہونا تھا ---------- اس کو نہ بھروسہ تھا چاہت پہ مری پہلے پرکھی جو وفا میری پھر رام...
  17. ارشد چوہدری

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    الف عین @سیّد عاطف علی صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں ہیں حسیں اور بھی کوئی تجھ سا نہیں ---------- چین دل کو ملا ساتھ پا کر ترا پیار مجھ کو دیا آفریں آفریں ------- پھول کھلنے لگیں بات کرتے ہو جب چاند سے بڑھ کے...
  18. ارشد چوہدری

    جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا

    الف عین صابرہ امین @محمدخلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر ----------- جس نے نبی کی ذات کو دل میں بسا لیا اس کو مرے حضور نے اپنا بنا لیا ---------- روضہ رسول دیکھ کے دل نے مرے کہا آقا نے مجھ حقیر کو در پر بلا لیا -------- امُت میں ہو کے آپ کی پھر بھی گنہ کئے ایسا ہی...
  19. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی صابرہ امین ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے نہیں کچھ شکایت رہی زندگی سے ------------- خدا سے تعلّق بنایا ہے میرا یوں آقا نے جوڑا مجھے بندگی سے -------- نبی کی محبّت نے روشن کیا دل منوّر ہے سینہ اسی روشنی سے ------- مسرّت سے...
  20. ارشد چوہدری

    میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی-----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ میں دیکھتا ہوں آج تجھ کو باہوں میں رقیب کی گلہ کروں تو کیا کروں یہ بات ہے نصیب کی ------- وہ روٹھ کر چلا گیا خفا تھا اس غریب سے نصیب میں رہی نہیں ہے شکل اب حبیب کی ------------- دعا ہے...
Top