الف عین
عظیم اللہ قریشی
خلیل الرحمن
----------
مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن
-------
آ کے مرے تُو سامنے مجھ سے نگاہیں چار کر
تجھ سے کروں گا پیار میں تھوڑا سا انتظار کر
------------
یہ ہیں وفا کے راستے سہنا پڑیں گے غم ہمیں
اپنی سنا کے داستاں مجھ کو نہ اشکبار...