الف عین
فلسفی ، خلیل الر حمن
-----------------
افاعیل فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
میں تمہاری یاد میں ہی اس قدر مدہوش تھا
دل بچاتا کس طرح میں ، مجھ کو کب یہ ہوش تھا
------------------
دل چُرا کر چل دیا وہ ، مجھ سے پوچھا بھی نہیں
گھر مرا ہی لُٹ رہا تھا ، میں...