الف عین
خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم اور دیگر احباب
------------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
----------
رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں
لوگوں میں تم نے دیکھا ہے اس لئے ہی ایماں
------------
لیکن ضمیر اپنا جو جاگتا اگر ہو
ہر بات جو بُری ہو ہوتا ہے یہ پریشاں...