الف عین
@عظیم،فلسفی،خلیل الر حمن
افاعیل--- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
------------
نئی تہذیب انساں کو خدا سے دور کرتی ہے
یہ گمراہی کے رستے پر اسے مجبور کرتی ہے
--------------
عبادت سے جو سینے میں خدا کا نور آتا ہے
بُرائی کی روش دل کو سدا بے نور کرتی ہے...