الف عین
@محمّ احسن سمیع راحل
شاہد شاہنواز
-----------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
------
خطرے میں انسان کی انسان سے ہی جان ہے
کیوں بنا انسان ایسا عقل بھی حیران ہے
-------------
ہر طرف ہی دیکھتے ہیں بے بسی قانون کی
مجرموں کے واسطے کیوں اس قدر بے جان ہے
--------
آج پانی سے بھی سستی ہو گئی ہے...