الف عین،شاہد شاہنواز،محمّد احسن سمیع راحل

  1. ارشد چوہدری

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    الف عین صابرہ امین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف محمد احسن سمیع راحلؔ ----------- پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے اپنی وفا سے مجھ کو حیران کر دیا ہے -------- محبوب بن کے میرا آیا وہ پاس میرے پورا خدا نے میرا ارمان کر دیا ہے ----------- سارا جہاں ستائے تب بھی...
  2. ارشد چوہدری

    شامیں اداس میری ، صبحیں ملال تیرا----برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع راحل شاہد شاہنواز ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- شامیں اداس میری ، صبحیں ملال تیرا آ جا کہ مطربِ دل سُر میں ہو نغمہ پیرا -------- اے کاش میں ہی ہوتا تیرے قریب یارا ہوتا اگر نہ کوئی پرسانِ حال تیرا --------------...
  3. ارشد چوہدری

    دُکھے دل کسی کا نہیں یہ گوارا----برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز محمّد احسن سمیع راحل محمّد خلیل الرحمن ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن --------- دُکھے دل کسی کا نہیں یہ گوارا بنے آدمی ، آدمی کا سہارا ------------ ترے مال و دولت میں اوروں کا حق ہے کبھی یہ نہ سمجھو ہے سارا تمہارا ---------- یہاں جو کرو گے خدا...
  4. ارشد چوہدری

    اسے دیکھا اسے چاہا اسے پایا اسے کھویا---برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز محمّد احسن سمیع راحل ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------- اسے دیکھا اسے چاہا اسے پایا اسے کھویا حسابِ زندگی دیکھا تو پہروں پھوٹ کر رویا -------------- گزاری زندگی کیونکر خطاؤں میں گناہوں میں لگے تھے داغ دامن پر تو کیوں ان کو نہیں دھویا ------------ قریبِ...
  5. ارشد چوہدری

    گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے----برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز @محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------ گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے ہماری جاہلانہ عادتوں کو کوئی کیا سمجھے -------------- نظر آتی نہیں خامی جسے اچھا سمجھتے ہیں برائی دیکھ کر بھی ہم اسے اس کی ادا سمجھے ---------------- کسی کو گر ضرورت ہو...
Top