الف عین
شاہد شاہنواز
خلیل الرحمن
--------------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
-----------
بھول جاتے ہیں خطائیں جب کسی سے پیار ہو
اس قدر ہی سوچتے ہیں کس طرح دیدار ہو
-------------
سوچنا ہو جب تمہیں تو بات اچھی سوچئے
تب نہ ایسا ہو سکے گا ذہن جب بیمار ہو...