الف عین
محمّد خلیل الرحمن
فلسفی
------------
مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن
------------
مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا
جو زندگی سے پیار تھا وہ اشک بن کے بہہ گیا
---------------
دکھوں بھری تھی زندگی سکوں کہیں نہ مل سکا
مجھے ملے ہزار غم جنہیں خوشی سے...