الف عین
محمّد احسن سمیع راحل
خلیل الرحمن
شاہد شاہنواز
------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
----------
جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں
آج تک حیران ہوں بھولے مری پہچان کیوں
--------------مطلع ثانی
ہو گیا ہے جرم کرنا اس قدر آسان کیوں
کام جن کا تھا حفاظت سو گئے...