الف عین
عظیم
خلیل الرحمن
فلسفی
----------
مَفاعلاتن مَفاعلاتن
--------
بہت ہی خستہ ہے حال تیرا
کہاں گیا وہ جلال تیرا
-----------
تھا مان جس پر تجھے ہمیشہ
نہ پاس تیرے ہے مال تیرا
------------
کہاں گئی وہ تری جوانی
بُجھا ہوا ہے جمال تیرا
---------------
سمجھ نہ پائے...
الف عین
عظیم
خلیل الرحمن
فلسفی
----------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
-----------
بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں
لگتا ہے مجھ کو جیسے بے آسرا ہوا ہوں
------------------
یادیں ہیں اب تمہاری جینے کا اک سہارا
اپنی ہی زندگی سے میں تو خفا ہوا ہوں...
الف عین
خلیل الرحمن
عظیم
فلسفی
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
------------
اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے
مجھے تختہ زمیں سے ہی ، مٹا پھر کیوں نہیں دیتے
------------------
تمہاری بات مانی ہے، یقیں کامل نہیں لیکن
جو پردہ درمیاں میں ہے اُٹھا پھر کیوں...