الف عین
افاعیل-- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
------------------
اللہ کے لئے ہی ساری عبادتیں ہیں
مشرک کی زندگی میں کتنی قباہتیں ہیں
---------------
اپنا خدا بنا کر خود پوجتے ہیں اُس کو
سوچو ذرا تو اِس میں کتنی حماقتیں ہیں
-------------
دنیا میں سب سے افضل انسان کو...