الف عین،عظیم

  1. ارشد چوہدری

    تیرا اگر ہے ساتھ تو ہر دم جواں ہے زندگی--- برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن -------------- تیرا اگر ہے ساتھ تو ہر دم جواں ہے زندگی میرے لئے اس کے سوا بارِ گراں ہے زندگی ------------------ تیری وفا میں زندگی جنّت سے کم کیسے کہوں بن پیار کے میرے لئے سوزِ نہاں ہے زندگی...
  2. ارشد چوہدری

    چھاؤں ہو میرے لئے تم زندگی کی دھوپ میں

    الف عین عظیم ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- چھاؤں ہو میرے لئے تم زندگی کی دھوپ میں میں تجھے ہی چاہتا ہوں ہمسفر کے روپ میں ----------------- چند پیسوں کے عوض جو بیچتے ہیں دین کو لوگ ملتے ہیں یہاں پر عالموں کے روپ میں ----------- غم...
  3. ارشد چوہدری

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------- مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر مرا دل جھوم اٹھتا ہے تمہیں کو سامنے پا کر --------------- میں تم سے دور جاتا ہوں تو دل بے چین ہوتا ہے تمہارے ساتھ ایسا ہے کہو میری قسم کھا کر...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم، وارث فلسفی،خلیل الرحمن،دیگر ---------------- افاعیل---مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ---------------- سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے ، خیال تیرا جو آ رہا ہے خیال تیرا حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے ------------- سنا رہا ہے وفا کی باتیں ، کبھی جو ہم میں یہ سلسلے...
Top