الف عین
عظیم
فلسفی
@خلیل الر حمن
------------
فعولن فعولن فعولن فعولن
--------------
رہے منتظر ہم تو خود کو سجائے
مگر تم تو ظالم نہ ملنے کو آئے
-----------
محبّت سے اپنی کھلائیں گے تم کو
بڑے پیار سے تھے پراٹھے بنائے
--------------
شبِ ہجر ہے اور ہیں یادیں تمہاری...