الف عین
عظیم
ریحان قریشی
خلیل الرحمن
---------
فعولن فعولن فعولن فعولن
-----------
جو گزری ہے مجھ پر وہ کیسے بتاؤں
میں رویا ہوں خود تو ،تجھے کیوں رلاؤں
-------
گرا ہوں اگر خود میں اپنی خطا سے
نہیں کام میرا تجھے بھی گراؤں
-----------
میں نیکی کے رستے پہ چلنا ہوں...