الف عین
عظیم
خلیل الرحمن
------------
مَفاعلاتن مَفاعلاتن
-------
مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا
یوں غیر مجھ کو بنا نہ دینا
-------------
لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے
انہیں کہیں تم گما نہ دینا
----------
خطوط میرے چھپا کے رکھنا
کسی کو سب وہ دکھا نہ دینا...