وُضو کرتے وقت کلی کرنے میں پانچ سنتوں کا خیال رکھنا چاہیے:
1۔ تثلیث: یعنی تین مرتبہ کلی کرنا (بحر صفحہ: 21، جلد1)
2۔ ترتیب: یعنی پہلے کلی کرنا بعد میں ناک میں پانی ڈالنا، اس ترتیب کو ملحوظ رکھنا یعنی اس ترتیب کا خیال رکھنا۔
3۔ تجدیدالماء: یعنی کلی کرنے کے لیے ہر مرتبہ نیا پانی لینا۔
4۔ دائیں...
سات سَمَنْدَرْ (ہ) اِسم مُذکّر۱۔ مجازاً دُنیا کے کُل بحرِ اعظم۔ کیونکہ اِس کا ماخذعربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے جو قرآن شریف میں آیا ہے۔ اور وہاں وہ ساتوں سمندر مراد ہیں جو عرب کے اِردگِرد یا دُور و نزدیک واقع ہیں۔ جیسے:
۱۔بحیرہ ٔشام۲،۔ بحیرہ ٔ قلزم۳،۔ بحرِ عرب ۴،۔ بحرِ ہند، ۵۔...
1۔ تعدد ازواج کا اِسلامی قانون بہت سے سماجی اور معاشرتی مسائل کا حل ہے۔
2۔ تعدد ازواج کے بغیر پاکیزہ انسانی سماج کا قِیام مُمکن نہیں۔
3۔ تعدد ازواج کے علاوہ بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔
4۔ اِسلامی قانون تعدد ازواج کو اپنائے بغیر بنتِ حوّاکی عزت و عصمت کی حفاظت ممکن...
جب مولانا شبلی نعمانی الہ آباد آئے اور حضرت اکبر الہ آبادی کو ان کے ورودِمسعود کی خبر پہنچی۔
آپ نے مولانا کی دعوت کی اورقلم برداشتہ یہ اشعار لکھ کر مولانا کی خدمت میں روانہ کیے۔
آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی
تکلیف اٹھائو آج کی رات ۔۔۔۔کھانا یہیں کھائو آج کی رات...
اسلامی مقصد حیات
اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے :
وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے
جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے
اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں
جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
تین مُسافِر
ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم
بہ رنج و غم گرفتارم، نگاہے یا رسولَ اللہ
پریشاں حال و بے یارم،نگاہے یا رسولَ اللہ
یگانہ در پے آزار و بیگانہ ستم گر شد
غرض ناچار و بے زارم، نگاہے یا رسولَ اللہ
دِلم ترساں، نفس سوزاں، جگر بریاں، نظر حیراں
بدوشِ زِندگی بارم، نگاہے یا رسولَ اللہ
گلے...
ہمارے ہمارے ہمارے نبی
ہیں رب کے دُلارے ہمارے نبی
کبھی بے کسوں کے طرف دار ہیں
کبھی غم زدوں کے بھی غم خوار ہیں
کبھی مفلسوں کے سہارے نبی
ہمارے ہمارے ہمارے نبی
یہ چاند اور سورج زمیں آسماں
یہ تارے نظارے حسیں کہکشاں
ہیں مرہونِ منت...