اللہ

  1. سید رافع

    ستار

    چکوال کے ایک گاؤں میں شام کا وقت تھا۔کچے آنگن میں سورج ڈھل رہا تھا اور سائے لمبے ہو رہے تھے۔ عصر کا وقت جا رہا تھا اور ہر طرف سبز درختوں پر چڑیوں کی تسبیح نے ایک شور سا برپا کیا ہو تھا۔ دادی جان اپنی چارپائی پر عصر کے بعد بیٹھی تسبیح پڑھ رہیں تھیں۔ یہ ان کا روز کا معمول تھا۔ پاس ہی ان کے پوتے...
  2. محمداحمد

    Who is Allah ? - The MA Podcast

    بہت خوبصورت گفتگو ۔ اردو زبان میں ۔ ضرور دیکھیے۔ سورس : ایم اے پوڈکاسٹ شرکاء گفتگو: محمد علی، ذیشان خالد، عبدالعلیم #MustWatch
  3. بزم خیال

    اَسمَآءُالحُسنٰی ۔اللہ کے ننانوے صفاتی نام

    اَللّٰہُ لَہ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ لَہُ الاَسمَآءُالحُسنٰی ترجمہ : "وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں" گھروں میں آرٹ کے نمونوں سے سجاوٹ کی جاتی ہے اور میں اللہ سبحان و تعالی کے ناموں کو خوبصورت رنگوں کے امتزاج سےگرافکس میں ڈھال کر اللہ کے ننانوے ناموں سے گھر کو برکت بھری...
  4. ام اویس

    اللہ سے تعلق اور اس کا احساس

    بہت سی دوسری چیزوں کی طرح رشتوں اور تعلقات میں بھی ہم اللہ کی موجودگی کو فراموش کرتے جا رہے ہیں۔ بے لوث محبت اور بے غرض تعلق بھول رہے ہیں۔ وہ توقعات جو اپنے رب سے ہونا چاہیے تھیں اب ہم بندوں سے رکھنے لگے ہیں اس لیے ویسا ہی بدلہ نہ ملنے پر تکلیف ہوتی ہے۔ ہر تعلق اور ہر رشتے میں اللہ کی موجودگی کا...
  5. عبدالقدیر 786

    میں کیوں ترقی نہیں کرتا؟

    تحریر عبدالقدیر السلام وعلیکم شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سےجو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں کے یہ سُوالات ذہن میں ہوں گے کہ میں محنت بھی بہت کرتا ہوں ایک ہی کام پر فوکس بھی کیا ہوا ہے پر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مِل رہی ۔ کبھی کبھی انسان ہمت بھی ہار جاتا ہے...
  6. بزم خیال

    چار حروف سے چکا چوند روشنی

    جب دھوپ کی شدت بڑھتی ہے تو بادلوں کے برسنے کے انتظار میں آنکھیں بار بار آسمان کی طرف اُٹھتی ہیں۔ جب بادل برسنا شروع کریں اور پانی ٹخنوں سے اوپر بہنا شروع کر دے تو دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھ جاتے ہیں۔جب سردی بدن کو کپکپانے لگے تو گرم لحاف ہو یا ہوا بدن کو راحت پہنچاتے ہیں۔ سخت گرم مرطوب...
  7. اجمل خان

    یہ ماجرا کیا ھے ؟

    اللہ ! اللہ ! کر کے بھی مکہ والے مشرک کیوں کہلائے ! وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَيَقُولُنَّ اللَّ۔هُ ۖ فَأَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ (61) سورة العنكبوت اور اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ زمین وآسمان کا خالق اور سورج چاند کو کام میں لگانے واﻻ...
  8. سلمان امین

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...
  9. ماہی احمد

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    انسان بہت کمزور ہوتا ہے، بہت زیادہ کمزور۔ گہرائیوں، اندھیروں، طوفانوں اور تاریکیوں سے ہار جانے والا، خار دار جھاڑیاں دیکھ کر راستہ بدل لینے والا، رک جانے والا اور کبھی تیز بھاگنے کے لالچ میں منہ کے بل گر جانے والا، انسان! بہت کمزور ہوتا ہے۔ جب ہم کسی سے امید باندھتے ہیں، کسی سے توقعات وابستہ...
  10. نیرنگ خیال

    شاہکار

    بشکریہ فیس بک نوٹ: مجھے کوئی عنوان نہیں سمجھ آ رہا تھا اس لیئے بلا عنوان نام رکھ دیا
  11. جاسم

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ڈینگی مچھر کے حوالے سے ہمارے ایک ٹیچر ہارون احمد خان نے فیس بک پر ہمارے ایک اور ٹیچر ندیم غفور چوہدری کا بہت ہی خوبصورت پیغام شئر کیا۔ آپ بھی پڑھیں اور سوچیں کہ واقعی ہے تو یہ سچ Excellent Words by Mr. Nadeem Ghafoor Chaudhary (Food for thought, DO READ)...
  12. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس حوالہ: ہفت روزہ اہلحدیث ہمارا دور ابھی تک زمانہ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اجالا بڑھتا جا رہا ہے توں توں ایک خالق کے دست قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جا رہا ہے۔ ڈارون...
  13. سویدا

    مائیکل جیکسن کی آواز میں حمد؟؟

    کیا یہ حمد واقعی مائیکل جیکسن کی آواز میں ہے ؟ http://www.dailymotion.com/video/x4ot99_michael-jackson-give-thanks-to-alla_music
  14. شاعر بدنام

    اللہ ! اللہ ! اللہ !

    اللہ سے مرنے کی دعا مانگنے والے جب اتنا بھروسہ ہے تو جینے کی دعا مانگ اللہ کو پکار اگر کوئی کام ہے بندے ہزار ناموں کا یہ ایک نام ہے نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غیور موت کیا شئے ہے؟ فقط عالم معنی کا سفر رنگ چڑھنے لگا ان پر بھی صنم خانوں کا اب تو اللہ ہی نگہباں ہے مسلمانوں کا اللہ...
Top