دو عدد فنکشن جو مفید ہیں اور کچھ جگہ ان کا استعمال کوڈ کو بہت مختصر اور آسان بنا دیتا ہے ، مندرجہ ذیل ہیں
()any
()all
()any
اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سے کسی ایک کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔
بغیر ()any فنکشن کے کوڈ کا نمونہ اس طرح سے ہوگا۔...