ایسا لگتا جیسے ساری دنیا غائب ہوگئی ہو اور بس دھند اور اس کا وجود باقی بچا ہو..اور وہ بھاگے جا رہی ہے دنیا ایک صحراکی مانند لگ رہی تھی ۔۔وہ شاید بھا گ بھاگ کر تھک گئی تھی ۔۔اسے تو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ وہ کیوں بھاگ رہی ہے۔۔اس کا دل چاہتا کوئی ٹھنڈی میٹھی چھاوں والا گاوں ہو جہاں وہ کچھ دیر رک...