السلام علیکم
میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان سے ہے چونکہ میں اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں اس لیے ممکن ہے کہ مجھ سے بہت سے غلطیاں ہو نگی
گزارش ہے کہ میری معذرت قبول فرمائیں
فضل قیوم حساس
اردو کالم نگاری کیسے کرتے ہیں
میں بچپن سے اخبار بینی کا مریض ہوں سو اب تک اتنے اخبارات اور کالم پڑھ چکا ہوں کہ پاکستانی صحافت کے ارتقاء پر چھوٹا موٹا تھیسس لکھ سکتا ہوں۔ بچپن میں میں ارشاد احمد حقانی اور پروفیسر وارث میر جیسے لوگوں کے خشک کالم پڑھ کر بے مزہ ہوا کرتا تھا لیکن وہ ابتدائی دور تھا...
محمد علم اللہ اصلاحی
آخر کار مملکت خداداد یعنی اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں انتخابات ہوگئے اور نتائج بھی تقریبا واضح ہو گئے ہیں۔ ابتدائی رجحانات اور غیر سرکاری ذرائع بتا رہے ہیں کہ مسلم لیگ نواز کوتقریباً اکثریت ملنے جا رہی ہے اور اب نواز شریف ہی تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے،...
بڑا آدمی-- از عطالحق قاسمی
قیامت کی طرح بڑے آدمیوں کی بھی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں مثلاً بڑا آدمی بڑے لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے اور لیٹتا ہے۔ وہ تقریبات میں صف اول کی نشستوں پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے ، بڑا آدمی جب اپنے رفقاء کے ساتھ کسی اعلیٰ درجے کے ریستوران میں داخل ہوتا ہے تو بیرے اسے جھک کر سلام...