جو جہاد ہم کر سکتے ہیں
انگریز مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ...
از قلم: مہتاب عزیز
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
متحدہ عرب امارات میں القاعدہ سے تعلق کے الزام میں 7 ملزمان کو قید اور جرمانے
متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال سے اب تک درجنوں افراد کو مختلف بنیاد پرست تنظیموں سے تعلق کے الزام میں سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔ فوٹو: فائل
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے القاعدہ کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق کے...
لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار
لاہور…انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونی ورسٹی ہوسٹل پرچھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے،ان ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کوطلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی...
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی...
پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی
صنعا ء(دنیا نیوز)یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکارجاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔
دارلحکومت صنعا ء میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی،بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ...
یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک
جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا
صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افرادہلاک،150 زخمی
بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک اور150افراد زخمی ہوگئے۔بغدادمیں ہونے والے کار بم دھماکوں میں مارکیٹوں اور پارکوں کو نشانہ بنایا گیا۔عیدکی چھٹیوں پر تفریحی مقامات پررش کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔جبکہ...
یمن میں ڈرون حملے، 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک
یمن میں ہونے والے تین امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
صنعاء: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے ایک حملہ دارالحکومت صنعاء سے تقریبا 175 کلومیٹر شمال میں ضلع وادی عبیدہ میں ہوا۔ وہاں مشتبہ شدت پسندوں...
ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ
نیویارک....ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
روزنامہ امین نیوز 25 ستمبر 2012
اسلام آباد (انصار عباسی) امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی اسکول فار لاء اور اسٹین فورڈ لاء اسکول کی جانب سے مرتب کی جانے والی ایک تحقیقی اور تحقیقاتی رپورٹ میں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے ڈرون حملوں پر بیانات کو مسترد کردیا ہے اور رپورٹ میں یہ...
یہ ایک حقیقت ہے کہ اگردنیا کی منافق ترین قوموں کی درجہ بندی کی جائے تو پاکستانی قوم کا نمبر پہلا آئے گا اور آج اسی موضوع پربی بی سی اردو کے انورسِن رائے کی تحریر پڑھنے کو ملی،تو مجھے بے حد پسند آئی اور دل چاہتا ہے یہ تحریر ہر پاکستانی پڑھے اور اس پر غور کرے۔
انتہائی خوبصورت انداز میں انور صاحب...
القاعدہ کی نئی ویڈیو کی خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی، اگر آپ اس کی تصویر دیکھیں تو پس منظر میں"کیا یہ وہی پاکستان ہے؟"عماد نستعلیق میں لکھا ہوا ہے، ملاحظہ کریں:
کیا فرماتے ہیں علمائے فانٹ سازی کہ یہ دہشتگردی کی اعانت کے زمرے میں نہیں آتا؟اور کیا انہوںنے فانٹ لائسنس ریلیز کرتے وقت اسمیں لکھا...