القلم فونٹس

  1. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    عیدالاضحی کے موقع پر یقینا یہ خبر آپ کے لیے خوش کن ثابت ہوگی کہ القلم کے تحت ایک کیریکٹر بیسڈ فونٹ پر کام کیا جا رہا تھا اس فانٹ میں کچھ کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے تاہم کوشش اس بات کی ہے کہ فونٹ کا حجم آدھے ایم بھی سے بڑھنے نہ پائے اور فونٹ اپنی خوبصورتی بھی برقرار رکھے اور بطور ویب...
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔ اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
  3. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک...
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم کلکتہ قرآنی فانٹ

    القلم کے ایک رکن صغیر احمد صعودھری کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں قرآن کریم کی طباعت کے لیے جو ٹائپ فیس استعمال کیا جاتا ہے وہ عوام الناس میں بہت مقبول ہے نیز یہ ٹائپ فیس یونی کوڈ فانٹس میں دستیاب نہیں ۔ دراصل یہ پرانے وقتوں کا ٹائپ تھا جو کہ ایک ایک حرف کو جوڑ کر ٹریڈل...
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    القلم مکی فونٹ کا نسخہ 1.1.0پیس خدمت ہے، سابقہ نسخہ میں فونٹ کے نام میں غلطی ہوگئی تھی جس کے لیے ہم اپنے محترم بھائی محمد علی مکی سے شرمندہ بھی ہیں اور معذرت خواہ بھی! امید ہے مکی بھائی ہماری اس خطا سے درگزر فرمائیں گے ڈاؤن لوڈ ربط القلم فورم: پر اس فانٹ کی ریلیز
  6. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    ڈاؤن لوڈ کریں
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    القلم کی جانب سے ایک اور خوبصورت فونٹ کا تحفہ جسے اردو محفل کے ناظم شمشاد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے: القلم شمشاد فونٹ اس فونٹ کو القلم کے فونٹ میکر جناب اشتیاق علی قادری نے تیار کیاہے فونٹ کا نمونہ: ] براہ راست ڈاؤن لوڈ القلم ڈاؤن لوڈ سنٹر
  8. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط سنبلی

    القلم خط سنبلی AlQalam Khat_e_Sunbli مصنف: اشتیاق علی قادری فائل کا حجم: (81.6 کلوبائٹ) نمونہ:۔ جہان قلم ڈاؤن لوڈ براہ راست۔ ڈاوں لوڈ
  9. شاکرالقادری

    دیگر جہان قلم پر چار مزید فونٹس

    القلم متین فونٹ : پیش کردہ مغل جی القلم فری ہینڈ فونٹ:: پیش کردہ مغل جی سمیر الماس فونٹ: پیش کردہ :سمیر سمیرذکران فونٹ: پیش کردہ :سمیر
  10. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اشتیاق فونٹ

    محترم اہل محفل السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ فونٹ سازی اور اردو یونی کوڈ فونٹس کی فراہمی میں القلم اور اردو محفل کی خدمات کو آج بھی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور یقینا آئندہ بھی نظر استحسان سے دیکھا جائے گا ۔ اس کا کریڈٹ ہمارے ان دوستوں کو جاتا ہے جو محفل اور القلم کے پلیٹ فارم سے فونٹ سازی کے...
  11. اشتیاق علی

    فونٹ القلم شاکر فونٹ

    ایک اور خوبصورت اردو یونی کوڈ فونٹ کا اضافہ۔ القلم فورم ، اور جہان قلم کے منتظم اعلی محترم جناب شاکر القادری صاحب کے نام ایک فونٹ کا تحفہ ۔ اردو کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس فونٹ کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ احباب و دیگر اراکین کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    جہان قلم ربط
  13. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    معزز اراکین اردو محفل القلم ایک معزز رکن سید ارتضی حسن رضوی جو کہ ایران سے "مریم" نامی ایک فارسی ورڈ پروسیسر خرید کر لائے ہیں اس ورڈ پروسیسر کے ساتھ انہیں تقریبا 300 خوبصورت فارسی فانٹ ملے ہیں انہوں نے ان تمام فانٹس کو اردو سے تقویت دے کر اردو دان طبقہ کے لیے قابل استعمال بنانے کا فیصلہ کیا ہے...
  14. شاکرالقادری

    القلم صدف فونٹ

    القلم کی جانب سے اردو دان حضرات کے لیے ایک اور تحفہ شہ سرخیاں بنانے کے لیے ایک خوبصورت فونٹ جسے القلم کی ہردلعزیز مدیرہ صدف کے نام سے معنون کیا جاتا ہے فونٹ کو یہاں سے ڈائون لوڈ کیجئے
Top