بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست
ازافسرخان
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کےلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کرالیا گیا۔اس بل کو پاس کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا یکجا اور یک زبان ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہےکہ...
پی پی پی نے موجودہ انتخابات میں اپنی "اعلی" کارکردگی سے جو نتائج حاصل کیے ہیں ، لگتا ہے ان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور اب سیاسی موت کے لیے مزید اقدامات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کا ساتھ دینے والی ناکام اور عوام مخالف روش جاری رکھی ہوئی ہے۔
اس کی تازہ مثال این اے 250 میں ایم کیو ایم کے ساتھ...
لیجیے جو لوگ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر بہت پریشاں اور ناقد تھے دیکھ لیں کہ فافن (FAFEN) بیچاری کے خلاف ایف آئی آر (FIR) کا ڈھیر لگا دیا گیا ہے اور اب تک تقریبا 16 ایف آئی آر درج کروائی جا چکی ہیں اور اس قدر بھونڈے انداز سے کہ افسوس ہوتا ہے ان لوگوں کی ذہنیت پر جو دھونس اور دھاندلی کے خلاف چند...
نوشہرہ میں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن
نوشہرہ …سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لیے نوشہرہ میں پولیس آپریشن کیا گیا ہے۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں کارروائی کرکے ایک شخص کو بازیاب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یوسف...
تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا
لاہور…پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے پیش کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت تحریک انصاف کے سر براہ...
تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان
لاہور…تحریک انصاف نے لاہور میں احتجاجی دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،احتجاجی دھرنے کے خاتمے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حامد خان نے کیا۔اس موقع پر حامد خان نے کہا کہ دھرنا24گھنٹے کے بجائے روزانہ شام 6 سے 8 بجے تک دیا جائے...
پورے ملک میں مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
کراچی میں این اے 250 میں شدید احتجاج ہوا اور اب تین تلوار چوک میں احتجاج ہو رہا ہے۔
لاہور میں این اے 125 میں 24 گھنٹوں سے احتجاج جاری ہے اور یہ احتجاج بڑھتا نظر آ رہا ہے ۔
نارو وال میں ابرار الحق کے حلقہ میں...
Amritsar village celebrates Nawaz Sharif's victory
امرتسر کے گاؤں میں نواز شریف کی فتح کا جشن منایا گیا۔
JATTI UMRA: With Nawaz Sharif's Pakistan Muslim League - Nawaz (PML-N) emerging as the largest party in the initial results, his native village in India, JattiUmra erupted in jubilations...
اس دھاگے میں ہم تحریکِ انصاف کے روحِ رواں عمران خان صاحب کو اور اُن کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے پاکستان میں نظریاتی سیاست کو فروغ دیا۔ جس کے نتیجے میں روایتی خاندانی، نسلی، صوبائی، علاقائی اور ذات برادری کی علتوں پر مبنی روایتی سیاست کو پسپا کرنے کا آغاز ہوا۔ اور آج پاکستان...
چلیں جی لڑائی جھگڑا چھوڑیں اور ایک دوسرے کی آگاہی کے لیے نتائج سے متعلق اَپ ڈیٹس شئیر کریں۔
لیں جی جیو کی اب تک یعنی 21:05 تک کی اپ ڈیٹ: غیر سرکاری، غیر حتمی۔
21:05
Party position after unofficial, initial results from 229 NA seats. PML-N:110, PTI:32, PPPP: 31 Independents: 20 and JUI-F:10
جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم مافیا نے بدمعاشی اور دھاندلی جاری رکھی ہوئی ہے ویسے ہی پنجاب میں جہاں جہاں موقع مل رہا ہے یہی کام مسلم لیگ ن نے پکڑا ہوا ہے۔ دونوں مافیا اپنا وہی زور لگا رہے ہیں جو وہ عشروں سے لگا رہے ہیں۔
ایک ویڈیو
پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
لاہور میں منی مارکیٹ میں جلسہ سے خطاب کرنے کے لیے لفٹر پر سوار تین سیکوریٹی گارڈ کے ہمراہ عمران خان گر گئے اور سر پر چوٹ لگنے سے وہ زخمی ہو گئے ہیں اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد حلقہ این اے 48 سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے انجم عقیل جن پر 6 ارب کی کرپشن کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے ، ان کے خلاف مسلم لیگ ہی کے ایک روشن ضمیر کارکن نے یہ اشتہار لگایا ہے۔