پاکستان الیکشن 2024 کے لیے تحریک انصاف کا ترانہ ان پر پچھلے دو سال میں گزری داستان کا عمدہ خلاصہ ہے۔
کسی کو خوف سے توڑا
کسی کو مار کے چھوڑا
کوئی عزت سے ہارا تو
کسی کو توڑ کے جوڑا
حق تلفی ناانصافی کا
ظلم و ستم سفاکی کا
سرکار کی ہر کم ظرفی کا
نظام کی اس بدمعاشی کا
ووٹ حساب کرے گا سب
ووٹ ہی بدلا...
سوچا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ اس امیدوار کو دوں گا جس کی تعلیمی قابلیت سب سے زیادہ ہو۔
اس رائے کی بنیاد سرتاج عزیز کی کتاب کا یہ اقتباس ہے :
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا...
پاکستان عوامی تحریک کا 10 نکاتی منشور
موجودہ پارلیمانی نظام کی تبدیلی
نظام انصاف کو ہر ممکن فعال بنانا
یکساں نظام تعلیم
نظام صحت کو عالمی معیار کے مطابق بنانا
پولیس کے نظام میں تبدیلی
زراعت اور معدنیات کی ترقی میں مزید بہتر اقدامات
مزدوروں کے استحصال کا خاتمہ
کرپشن کے خاتمے اور احتساب کے لیے...
مسلم لیگ(ن) کا منشور: ایک سنجیدہ عہد نامہ
( عرفان صدیقی )
منشور کی تیاری، میرے اندازے سے کہیں زیادہ مشکل اور پیچیدہ مشق تھی۔ اپنے کام کو سہل کرنے کے لئے میں نے بتیس ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے کر اْنہیں اپنی خصوصی مہارت اور دلچسپی کے مطابق کام سونپ دیا۔
آئینی و قانونی اصلاحات، معیشت، صنعت و تجارت،...
ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔
الیکشن کمیشن...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے پہلے بھی سندھ کے شہروں میں پیپلز پارٹی نہیں جیتتی تھی پھر بھی ہم نے ماضی میں بار بار ان سے تعاون کیا لیکن ہر بار ہم ڈسے گئے، ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا تو آپ کیسے آئیں گے ہم سے ووٹ...
کراچی : مزار قائد کے سامنے باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جماعت اسلامی نے سیاسی پاور شو کا شاندار مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کراچی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس عظیم الشان پاور شو پر اہلیان...
مسلم لیگ نون ، پی پی پی کے منشور
قیوم نظامی
پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پی پی پی اور مسلم لیگ نون نے اپنے پارٹی منشور عوام کے سامنے پیش کر دیے ہیں-
مسلم لیگ نون کا منشور "پاکستان کو نواز دو" کی سرخی کے ساتھ بلند بانگ ہے- جس میں عوام سے عہد کیا گیا ہے کہ
مسلم لیگ نون کی حکومت اقتدار میں...
ہمارے ہاں بدقسمتی ہے کہ جمہوریت کا معنیٰ و مفہوم بگاڑ دیا گیا ہے اور اسے محض سیاسی اور انتخابی آمریت کو قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے اس اصطلاح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جمہوریت کا پورا معنیٰ اور مفہوم اس کی ضرورت و مقاصد مکمل طور پر نظر انداز کر دیئے جاتے ہیں کہ یہ ہے کیا نظام؟
ایل ایف او کے تحت آئین کے آرٹیکل 17 میں ایک کلاز کا اضافہ کیا گیا تھا کہ ہر سیاسی جماعت "انٹرا پارٹی الیکشن "کروانے کی پابند ہوگی۔
مشرف کی روانگی کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 17 کلاز 4 کو حذف کر دیا گیا تا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا سوال ہی ختم ہو جائے۔
یہ ہے غیر جمہوری سیاستدانوں کا اصل...
ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
اُس کے پاس علم ہے
دیانت ہے
سفید پوشی ہے اور ملک و قوم کا درد ہے
اس کے پاس دماغ ہے
صلاحیت ہے
deliver کرنے کی capability بھی ہے
یعنی وہ سارا کچھ ہے جس پر قوم فخر کر سکتی ہے۔
لیکن اس انتخابی نظام کے سامنے ان کی تمام صلاحیتیں صفر ہیں۔ حالانکہ اس ملک کی عوام میں...
مملکتِ خدا داد پاکستان، مسلمانان برصغیر کی عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ علامہ اقبال رح کا خواب اور قائد اعظم رح کا تصورِ پاکستان ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا جو خود مختار ہو، جہاں حقیقی جمہوری نظام قائم ہو؛ معاشی مساوات، عدل و انصاف، حقوقِ انسانی...