کافی عرصہ سے ترکی زبان سیکھنے کا شوق تھا، اب حسان بھائی کی معاونت سے سیکھنے کا آغاز کردیا ہے۔ :) :)
اس زبان کو سیکھنے میں جو دشواری یا سوالات سامنے آئیں گے، ان شاء اللہ اس دھاگہ میں پوچھیں گے۔ حسان بھائی سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے :) :)
عبرانی زبان سے متعلق اس دھاگہ میں اشتیاق صاحب کی طرف سے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ اردو محفل میں عبرانی زبان کی تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ میں نے اس تجویز پر لبیک کہا اور ساتھ ہی اشتیاق صاحب سے یہ گذارش کرڈالی کہ سب سے پہلے عبرانی زبان کا تعارف-گو مختصر ہی- پیش کریں، انہوں نے حامی بھی بھرلی۔...
السلام علیکم محفلین برادران!
محمد خلیل الرحمن صاحب کے پیغام کے بعد میں نے اردو محفل میں عبرانی زبان کی بنیادی چیزیں پیش کرنے کا ارادہ کیا۔ لیکن بوجوہ میں اپنے اس ارادہ کو عملی جامہ نہیں پہنا سکا۔ ذیل میں اس کی تفصیل ملاحظ فرمائیں:
میری کوشش تھی کہ سب سے پہلے قدیم عبرانی کے ابجد (حروف تہجی کے...