کراچی....جسے عروس البلاد بھی کہتے ہیں........مدّت سے لہو لہو ہے......ان دیکھے حملہ آور.....بوری بند لاشیں....مستقل خوف....اور ہمہ دم بر سر پیکار مقامی اور عالمی غنڈے...........کرچی کرچی اِس شہر پہ ایک نثری نظم:
کراچی
یہ کیا معمّہ ہے
کہ بساط بچھی ہے
مہرے موجود ہیں
چالیں چلی جارہی ہیں
مگر شاطر...