الطریقۃ العمریۃ

  1. محمود احمد غزنوی

    مسئلہءِ وجود

    مسئلہِ وجود :::::::::::::: ہم اکثر یہ سوال سنتے ہیں کہ " کیا اللہ موجود ہے؟ " لیکن کوئی شخص اپنے آپ سے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا یہ سوال درست بھی ہے یا نہیں؟ گویا یہ طے کرلیا گیا ہے کہ ہر طرح کا سوال پوچھنا درست ہوتا ہے۔۔۔۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح جوابات کا معاملہ ہے کہ اکثر جوابات غلط ہوتے...
  2. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    http://playit.pk/watch?v=cx7QNakaH6I عارفِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے اس لیکچر کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ ابتدائی نصف حصے کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و اشرف المرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ والتابعین۔ امّا...
  3. محمود احمد غزنوی

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    سوال: سیدی عبدالغنی العمری ! حق تعالیٰ کا قرآنِ عظیم میں قول ہے کہ :{وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ} [النساء: 34]. ترجمہ" اور جن (عورتوں) سے تمہیں سرکشی و نافرمانی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں...
  4. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    ہرگز اپنے ایمان پر مطمئن ہوکر کسی غلط فہمی میں نہ رہنا، جبکہ کفر ہمیشہ تمہارےشاملِ حال ہےاور اندر سے زائل نہیں ہوا ۔کیونکہ جس طرح کافر کے اندر ایمان چھپا ہوا ہے، اسی طرح مومن کے اندر بھی کفر پوشیدہ ہے۔ اور وہ طاغوت کہ جسکے مٹانے کا اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، وہ یہی تمہارا نفس ہی تو ہے،...
  5. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    لوگوں کیلئے کتنا آسان ہے تمہیں الحاد کے الزام سے متہم کرنا۔ بلکہ تم خود بھی شائد یہ گمان کرتے ہو کہ تم کافرِ مُطلق ہو اور ایک خاص قسم کا فخر محسوس کرتے ہو ان لوگوں کے مقابلے میں، جو تمہیں خود سے کمتر درجے کے کفر کے مقام پرنظر آتے ہیں۔۔۔لیکن افسوس ایسا نہیں ہے۔ شائد تمہیں ہماری اس بات سے...
Top