کیا تم جانتے ہو ؟
تمہاری آنکھیں رومانوی ہیں۔۔۔۔؛
ان آنکھوں کے سوگوار حُسن کا طلسم
یوں جیسے ” قصر الحمراء“ کے ایوانوں کا اُجاڑ پن
اور اُن کے گرد جو حلقے ہیں
وه سياهی کے نہیں،، بلکہ اُداسی حصارکے ہیں
جیسے واہموں کی آنچ پر لرزتے آسماں شگاف بُرج
اور اُن پر اُلّو کی مانند بسیرا کرتی مَیں ۔۔۔۔ مَیں...
مکرمی ! تسلیمات
الحمراء جولائی 2012 کا شمارہ موصول ہوا۔ سب سے پہلے تو بیحد شکریہ کہ جناب ابن صفی پر خاکسار کے مضمون کو الحمراءجیسے خالص ادبی پرچے کی زینت بنایا۔ جب یہ خط شائع ہوگا، 26 جولائی کی تاریخ صفی صاحب کی بتیسویں برسی لیے گزر چکی ہوگی ۔چند روز قبل خاکسار کی صفی صاحب پر کتاب بھی شائع ہوئی...