ایٹم بم، وارہیڈ اور میزائل
ایک وقت تھا جب منگول، ہن اور تاتار وسطی ایشیا کے طاقتور قبائل تھے۔ وہ اکثر شمال کی طرف سے چین پر حملہ آور ہوتے، اور چینیوں کا قتل عام اور غارت گری کرکے اپنے ملک واپس چلے جاتے۔ ان قبائل کی بار بار کی غارت گری سے بچنے کے لئے چینیوں نے چین کے شمالی سرحد پر ایک طویل ترین...