میں ایک تکیہ ہوں لیکن میری سرگزشت کسی انسانی آپ بیتی سے کم ہنگامہ خیز نہیں۔
میری پیدائش ایک بہت بڑے گھر میں ہوئی سب سے پہلے مجھے بڑے چاؤ کے ساتھ خوبصورت ریشمی غلاف میں ملفوف کرکے کوٹھی کے اسٹور روم میں کپڑوں کی بہت بڑی پیٹی میں سنبھال کے رکھ دیا گیا۔ میری سب سے پہلی ملاقات اس بڑے گھر کے ایک دور...