ام اویس

  1. ام اویس

    الله تعالی آڑ بن جاتا ہے آدمی اور اس کے قلب کے درمیان۔الانفال۔۲۴

    اس آیت کی جو تفاسیر بیان کی گئی ہیں مجھے ان میں سے جو سب سے اچھی طرح سمجھ آئی وہ مفتی شفیع صاحب کی ہے الله کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ معارف القرآن میں لکھتے ہیں۔ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ ، یعنی یہ بات سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ آڑ بن جایا کرتا ہے آدمی کے...
  2. ام اویس

    روزہ اور تزکیۂ نفس

    روزہ اور تزکیۂ نفس اسلام دین حق ہے جو شخص اسلام کو قبول کرلیتا ہے گویا اپنی گردن میں الله اور اسکے رسول صلی الله علیہ وسلم کی اطاعت کا پٹکا ڈال لیتا ہے ۔ کلمہ لا الہ الا الله محمد رسول الله پڑھنے کے بعد لازم ہے کہ وہ تمام فرائض کو دل کی خوشی اور پوری رضامندی کے ساتھ ادا کرے ۔ ایک دن میں پانچ...
  3. ریحانہ اعجاز

    غزل

    ملالِ یار دکھی بے حساب رکھتا ہے یہ زندگی پہ سدا ہی عذاب رکھتا ہے گریباں میں نہیں جھانکے ہے کوئی بھی اپنے کسی بھی اور پہ نظرِ عقاب رکھتا ہے شناختیں نہیں ممکن رہیں ہیں لوگوں کی ہراک منہ پہ یہاں اب نقاب رکھتا ہے ابھر نہیں کبھی پاتا ہے زندگی بھر وہ جو بحر ماضی میں گم زیرِ آب رہتا ہے کوئی کسی کی...
  4. سیما علی

    ‏درود شریف کےاندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے۔

    ‏درود شریف کےاندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے۔ہم اسے نظام محبت و رحمت کہہ سکتے ہیں درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام حرکت میں آ جاتا ہے مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں: درودشریف پڑھنے والےنےاللہ تعالیٰ سےمحبت کا ثبوت دیا کیونکہ درودشریف پڑھنےکا حکم اللہ نے دیا ہے یہ ہوئی پہلی محبت ‏درود شریف پڑھنے...
  5. ریحانہ اعجاز

    میرا تازہ کلام

    دھن وہ چھیڑو کہ یہاں ہر کوئی ہنستا جائے وقت بھی ٹہر سا جائے ہمیں سنتا جائے میں سنوں یار سے دلکش سی کہانی اور وہ بند آنکھوں سے کہانی کو سناتا جائے آستیں میں نہ رکھو ایسے کسی یار کو تم بن کے جو سانپ تمہیں بس یونہی ڈستا جائے رب کرے اس کا بھلا ، اس کو معافی دے دے جو گناہوں بھری دلدل...
  6. سیما علی

    ضرب المثل اور کہاوتیں

    پیارے بچو! سینکڑوں سال سے بہت سی کہاوتیں یا ضرب المثل چلی آ رہی ہیں جنہیں ہم آج بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان کہاوتوں یا مثالوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ، واقعہ یا کہانی چھُپی ہے جس کے منظرعام پر آنے کے باعث وہ کہاوت یا مثل کی شکل اختیار کر گئی۔ یہ کہاوتیں اور مثالیں حقائق پر مبنی ہیں اور حالات...
  7. عبدالقدیر 786

    درخت لگاو مہم

    یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
Top