پیام مشرق سے ایک نظم جس میں علامہ صاحب نے ایک مچھلی کے بچے اور شاہین کے بچے کی گفتگو کا حال بیان کیا ہے۔ جو نہ صرف دو مختلف نظریہ حیات اور ان کے تحت زندگی بسر کرنے والوں کی ذہنی سطح پر روشنی ڈالتا ہے بلکہ ہمیں اس بات پر غور خوض کی دعوت بھی دیتا ہے کہ ہم بھی اپنی فکر کی سطح بلند کر کے اس...
پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال (رح)کی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔ اور پسندیدگی کے لیے علامہ صاحب کی غزل ہونا ہی کافی ہے :)
پیام مشرق علامہ صاحب کے سارے مجموعہ کلام میں سب سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے اور اس شعری مجموعے میں سے حصہ "مئے باقی" کی غزلیات سب سے خوبصورت ہیں۔ اور اگر میں غلط نہیں کہہ رہا تو...
پیام مشرق کے حصہ مئے باقی سے ایک غزل اور منظوم ترجمہ پیش خدمت ہے۔ اردو ترجمہ فیض احمد فیض صاحب کا کیا ہوا ہے۔ میں کوشش کروں گا جلد ہی اس کا سلیس ترجمہ بھی پیش کر دوں۔
فرقی ننہد عاشق در کعبہ و بتخانہ
این جلوت جانانہ آن خلوت جانانہ
منظوم ترجمہ
عاشق کے لیے یکساں کعبہ ہو کہ بت خانہ
یہ...
پیام مشرق ،جامع تعارف:
پیام مشرق , علامہ اقبال کا تیسرا فارسی مجموعہ کلام ہے۔ یہ پہلی بار1923ع میں شائع ہوا۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر، اب تک اس کے بیسیوں ایڈیشن اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ اس میں علامہ اقبال کا تحریر کردہ مفصل اردو دیباچہ بھی شامل ہے
سبب تالیف:
پیام مشرق کے دیباچے میں علامہ اقبال...
انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ
یہ عجب ستم ظریفی ہے کہ اردو کہ اہم ترین شاعر، غالب اور اقبال، دونوں ہی اپنے اردو کلام سے مطمئن نہیں تھے۔ غالب نے اگر اپنے اردو کلام کو بے رنگ کہا تھا تو اقبال اردو کلام اور خصوصاً بانگِ درا، کہ جو آج بھی انکی مقبول ترین کتاب ہے، کو نا پختہ کہتے تھے اور...
درہم ودینارِ من
اندک وبسیار من
دولتِ بیدار من
ناقہ سیار من
آہوئے تاتار من
تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست
دلکش و زیباستی
شاہد رعناستی
روکش حوراستی
غیرت لیلی استی
دختر صحرا ستی
تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست
در تپش آفتاب
غوطہ انی در سراب
ہم بہ شب ماہتاب
تندروی چوں شہاب
چشم تو...