امام احمد رضا خان

  1. عباس رضا

    دستِ غیب اور عملِ حُبّ

    دستِ غیب (غیبی رزق) دستِ غیب کا سب سے اعلیٰ عمل، قطعی عمل، یقینی عمل، جس میں تَخَلُّف (مراد پوری نہ ہونا) ممکن نہیں اور سب اعمال سے سہل تر (آسان ترین ہے وہ) خود قرآنِ عظیم میں موجود ہے، لوگ اسے چھوڑ کر دشوار دشوار ظنیات (گمانی باتوں) بلکہ وہمیات (خیالی باتوں) کے پیچھے پڑتے ہیں اور اِس سہل وآسان...
  2. عباس رضا

    رضا گلستان عرب (صنعت ایہام)

    فصلِ گُل لاکھ نہ ہو وصل کی رکھ آس ہزار پھولتے پھلتے ہیں بے فصل گلستانِ عرب (حدائق بخشش، ص60، مطبوعہ مکتبہ المدینہ کراچی) شعر میں تین الفاظ اپنے بعید معنیٰ میں استعمال کئے گئے ہیں۔ یہ صنعت ایہام کہلاتی ہے۔ لاکھ؛ قریبی معنیٰ: سو ہزار۔ مُرادی معنیٰ: اگرچہ۔ ہزار؛ قریبی معنیٰ: دس سو۔ مُرادی معنیٰ...
  3. عباس رضا

    رضا خوفناک ماحول کی منظر نگاری

    مشہور کلام ”سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے“ کے چند شعر ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کیسے خوفناک وپُر خطر ماحول، تنہائی اور بے کسی کی بے ساختہ قسم کی منظر نگاری ہے، امام لکھتے ہیں: سُونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے جگنو چمکے، پتا کھڑکے،...
  4. I

    تحریک پاکستان میں علماء اہل سنت کا کردار

    مرد وہ ہیں جو زمانے کو بدل دیتے ہیں تاریخ کیا ہے ؟ عجیب دو دھاری تلوار ہے ۔یہ مخالفت و موافقت کے تمام پہلوؤں کو نکھار کر پیش کرتی ہے ۔اگر کسی قوم کے پاس اس کی صحیح تاریخ موجود ہو تو وہ قوم اپنے ماضی کے تجربات کے آئینے میں اپنے حال کو درخشندہ اور مستقبل کو تابندہ بنا سکتی ہے۔ آج ہماری تاریخ...
  5. فرحان محمد خان

    رضا رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں - امام احمد رضا خان

    رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں ذرّہ ترا جو اے شہِ گردوں جناب ہوں دُرِ نجف ہوں گوہرِ پاکِ خوشاب ہوں یعنی ترابِ رہ گزر بُو تُراب ہوں گر آنکھ ہوں تو ابر کی چشمِ پُر آب ہوں دل ہوں تو برق کا دلِ پُر اضطراب ہوں خونیں جگر ہوں طائرِ بے آشیاں شہا رنگِ پریدۃِ رخِ گل کا جواب ہوں بے اصل بے...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ...
  7. الف نظامی

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں ادھر سے انوار ہنستے آتے ادھر سے نفحات اٹھ رہے...
  8. الف نظامی

    امام احمد رضا خان مشاہیر کی نظر میں

    جسٹس ملک غلام علی نائب مولوی ابوالاعلی مودودی حقیقت یہ ہے کہ مولانا احمد رضا خان صاحب کے بارے میں اب تک ہم لوگ سخت غلط فہمی میں مبتلا رہے ہیں۔ ان کی بعض تصانیف اور فتاوی کے مطالعہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جو علمی گہرائی میں نے ان کے یہاں پائی ہے وہ بہت کم علما میں پائی جاتی ہے اور عشق...
  9. عمار ابن ضیا

    سونا جنگل رات اندھیری

    مولوی احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ کی یہ نعتیہ غزل مجھے بے حد پسند ہے۔ اس قدر محاوروں کا استعمال اور وسیع مفہوم رکھنے والے اشعار۔ ملاحظہ ہو: سونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے آنکھ سے کاجل صاف چرالیں، یاں وہ چور بلا کے ہیں تیری گٹھری...
  10. الف نظامی

    احمد رضا بریلوی بحیثیت عاشق رسول

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ العزیز بحیثیت ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی (شیخ الجامعہ، جامعہ کراچی) (یہ مقالہ امام احمد رضا کانفرنس ٢٠٠٧ء میں پڑھا گیا) آپ چودہویں صدی ہجری کے ایک بلند پایہ فقیہہ ،سائنس دان ، بہترین نعت گو ، صاحب شریعت...
  11. شاکرالقادری

    فارسی شاعری فارسی تضمین

    سلام اعلی ٰحضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے چند منتخب اشعار پر فارسی تضمین از سید شاکر القادری (1) ای دلا از رہِ عشقِ خیر الانام ہم چو بادِ صبا سوی طیبہ خرام با ادب خوش بخواں گردِ دارالسلام ’’مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام،، (2) کاکلِ مصطفی نافۂ...
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تضمینات برکلام حضرت مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ از شاعر ہفت زباں علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر گولڑوی پیش گفتار ڈاکٹر توصیف تبسم (بدایونی) اسلام آباد 3 ربیع الاول 1426 ھجری پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی کی ان تضمینوں پر جو حضرت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی...
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    گل دستہ نعت حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان...
Top