امام غزالی نے ایک کتاب لکھی تھی ،جس پر وہ خود فخر کیا کرتے تھے ،اس کتاب کا نام ہے ،منھاج العابدین ،امام غزالی کی اسی کتاب کا تعارف اس وڈیو میں کروایا گیا ہے ۔
امام غزالی کے افکار پر گفتگو سے قبل مختصرا یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آیا امام صاحب فلسفی تھے یا متکلم؟
(زاہد مغل)
بہت سے محققین امام صاحب کو فلسفی شمار کرتے ہیں لیکن اس جواب کا انحصار اس امر پر ہے کہ فلسفے و کلام کی تعریف کیا متعین کی جاتی ہے۔ عام طور پر فلسفہ حقیقت سے بحث کرنے کو کہتے ہیں جو پانچ...
زبان کی آفتیں
کتاب احیاء علوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
زبان، ایک عظیم نعمت: زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اور لطائف صنائع میں سے ایک لطیفہ ہے۔ اس کا حجم اگرچہ مختصر ہے لیکن اس کی اطاعت بھی زیادہ ہے اور گناہ بھی بڑا ہے۔ ایمان اور کفر دونوں حقیقتوں کا اظہار زبان ہی کے...