امام حسن علیہ السلام

  1. سیما علی

    مبارکباد ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی بن حضرت امام علی مرتضی علیہ السلام بہت بہت مبارک *

    السلام علیکم و رحمۃ اللۂ *ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی بن حضرت امام علی مرتضی علیہ السلام بہت بہت مبارک * *حضرت امام حسن علیہ السلام کے 4 مختصراقوال:* *(١)کسی نعمت پرشکرادانہ کرناسب سے بڑی پستی وذلت ہے۔* *(2)دنیامیں شرمندگی اٹھاناجہنم میں جانے سے کہیں زیادہ آسان ہے* ۔ *(3)نعمتوں...
  2. سیما علی

    مبارکباد ولادت باسعادت مولا امام حسین علیہ السلام مبارک🎂 🌷🎂🌷🎂

    امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک حضرت امام حسین بن علی علیہ السلام مدینہ منورہ میں ہجرت کے چوتھے سال تین شعبان کو منگل یا بدھ کے دن پیدا ہوئے۔ بعض مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول اور بعض کے مطابق ہجرت کے تیسرے یا چوتھے سال جمادی الاول کی پنجم کو ہوئی ہے۔...
  3. فاخر رضا

    مبارکباد امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    امام حسن علیہ السلام جناب سیدہ کے سبط اکبر اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے نواسے تھے۔ رسول اللہ کی ان سے محبت فطری تھی۔ ساتھ ہی ساتھ ان کے ذہانت، باریک بینی اور عقلمندی نے سب کو ان کا گرویدہ بنا لیا تھا۔ یہی وہ فرزند ہیں جو سورہ کوثر کا مصداق تھے اور مشرکوں کے ایذا پہنچانے والے جملوں کا جواب...
  4. منہاج علی

    قمر جلالوی قطعہ در مدحِ امام حسنؑ

    حیدرؑ کے دل کا چین ہے، جانِ رسولؐ ہے پہلا یہ نَو نہالِ ریاضِ بتولؑ ہے آغوشِ مصطفیٰؐ میں حسنؑ ہے بہ صد بہار نخلِ پیمبریؐ میں امامت کا پھول ہے (شاعرِ اہلبیتؑ استاد قمر جلالوی)
  5. منہاج علی

    مسدّس در مدحِ امام حسنؑ (شاعر آلِ محمدؐ نسیم امروہوی)

    امن اِک دین ہے، اِس دین کا قرآں ہیں حسنؑ صلح کی حد میں حدیبیّۂ ایماں ہیں حسنؑ سربسر شانہ کشِ زلفِ پریشاں ہیں حسنؑ کربلا جس سے ہوئی فتح وہ عنواں ہیں حسنؑ جنگ بندی تھی فقط گھیر کے لانے کے لیے عظمتِ سنّت و قرآن لکھانے کے لیے (شاعرِ آلِ محمّدؐ نسیم امروہوی)
  6. منہاج علی

    قمر جلالوی قطعہ در مدحِ امام حسنؑ

    حسنؑ ہیں صبر میں، جیسے رسولِؐ ربّ ِ قدیر قدم قدم پہ گماں ہے کہ ہیں جنابِ امیرؑ یہ ہے کمالِ مصوّر کہ کھینچ کر رکھ دی ملی جُلی ہوئی صبر و جلال کی تصویر (شاعرِ اہلبیتؑ استاد قمر جلالوی)
  7. عبدالقدیر 786

    محرم الحرام کے دن کی بڑی فضیلت ہے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ساڑھے آٹھ بجے لائیو ہونگا اِس لنک پر صبح

  8. فاخر رضا

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    انیس رمضان المبارک، مسجد کوفہ، نماز فجر، حالت سجدہ، محراب مسجد سے ایک آواز بلند ہوتی ہے، فزت برب کعبہ، رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا. اس دن دنیا کے شقی ترین شخص نے، دنیا کے متقی ترین شخص پر زہر سے بجھی تلوار سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں حضرت علی علیہ السلام زخمی ہوگئے. وہی علی جو کعبے میں...
  9. فاخر رضا

    امام حسن علیہ السلام کے اقوال

    امام حسن علیہ السلام کی ولادت سب کو مبارک ہو. اس موقع پر امام اور رسول اکرم کے چند اقوال ملاحظہ فرمائیں قیل للحسن بن علی : فیک عظیم ۔قال: لا بل عزقال اللہ تعالٰی : وللہ العزولرسولہ وللمؤمنین۔ حسن بن علی سے کہا گیا : آپ عظیم ہیں. فرمایا : نہیں میں عزیز ہوں۔اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے : عزت اللہ...
  10. کاشفی

    محسن نقوی حضرت امام حسن علیہ السلام - از: محسن نقوی شہید

    حضرت امام حسن علیہ السلام (محسن نقوی شہید) چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ایسا کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں‌ نگیں ایسا خدا محفوظ رکھے چشمِ بَد سے حسن حیدر علیہ السلام کو بڑی مشکل سے پایا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جانشیں ایسا رئیسِ امامت لوحِ جہاں پہ فکر کی معراجِ فن کا نام...
Top