امجد علی راجا، راجا، مزاحیہ شاعری، خوف آتا ہے،

  1. امجد علی راجا

    روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

    استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد جانے کیوں غزل پوسٹ نہ کر سکا۔ آج محترم بھائی عاطف ملک نے یاددہانی کرائی تو ڈھونڈ نکالی غزل۔ یہ غزل عاطف ملک بھیا کی فرمائش پر ہی لکھی تھی، اللہ کرے کہ آپ کے ساتھ ساتھ انہیں بھی پسند آجائے۔ روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے بیویوں کی چالوں سے ان کو خوف آتا...
Top