امجدمیانداد

  1. امجد میانداد

    تیری آنکھوں سے سپنے دیکھتا ہوں - ایک دوست کی شاعری پہ مصنوعی ذہانت سے میں نے گانا بنایا

    السلام علیکم، مصنوعی ذہانت سے تخریب کاریاں جاری ہیں۔ میرے ایک سابقہ کولیگ/دوست ہیں جنہیں شاعری کا شوق ہے تو ان کی ایک غزل کو میں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے موسیقی میں ڈھالا ہے۔ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا یہ گانا۔
  2. امجد میانداد

    دُھن، دا میلوڈی - میں نے تیار کی مصنوعی ذہانت سے موسیقی

    السلام علیکم، شعرو شاعری کو موسیقی میں ڈھالنے کے تجربے تو جاری و ساری ہیں۔ تو اس بار میں نے صرف پسِ پردہ موسیقی تیار کی مصنوعی ذہانت سے تاکہ لوگ فری میں بغیر کسی کاپی رائٹس کے اندیشے کے اپنی ویڈیوز میں استعمال کر سکیں۔ ویڈیو بھی میں نے پیکسلز سے اسٹاک کلپس استعمال کر کے ترتیب دی ہے۔ امید ہے...
  3. امجد میانداد

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    السلام علیکم، ہر بار آرٹ، فن، گرافکس، ہنر مندی، تخلیقی صلاحیتوں یا تخلیقی مشاغل سے متعلق مراسلہ ارسال کرتے ہوئے سمجھ نہیں آتی کہ تصاویر کے زمرے میں پوسٹ کروں جہاں پھول پودوں، کائنات کے رنگوں، اداکاروں، سوشل میڈیا پر گردش کرتی مزاحیہ تصاویر، فن، تخیلیقی، تفریحی، سنجیدہ، مذہبی، سیاسی، جغرافیائی ہر...
Top