لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ
آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔
گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔
لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
نوجوانی کے زمانے کی ایک اور یادگار:
شکوۂ یارِ فتنہ خو کہیے
یا ستمگارئِ عدو کہیے
ہر مکینِ دیارِ اُلفت کو
کشتۂِ تیغِ آرزو کہیے
کاش مل جائے حسن والوں میں
اک صنم جس کو نیک خو کہیے
میں نے چاہا ہے ایک بت کو جسے
ماہ و انجم کی آبرو کہیے
قطعہ
ذکر آجائے جب محبّت کا
چشمِ گریاں کو آبجو کہیے
دل...
مجھے شیلی کی یہ چھوٹی سی نظم بہت پسند ہے۔ اس کا شمار اس کے "ماسٹر پیسز" میں کیا جاتا ہے۔ جی میں آیا سب سے شیئر کروں۔ بیٹھے بیٹھے منظوم ترجمہ بھی کر دیا ہے۔ یہ ترجمہ میری زندگی کا پہلا منظوم ترجمہ ہے۔ امید ہے پسند آئے گا۔
Music, When Soft Voices Die
Music, when soft voices die,
Vibrates in the...