نومبر ٢٠٠٠ کی خوشگوار شام تھی اور گھر میں چہل پہل اور کزنز کی خوب رونق لگی ہوئی تھی۔ آج رات ٢ بجے کی فلائٹ سے مجھے بوسٹن کے شہر، ریاست میساچوسٹ امریکہ روانہ ہونا تھا۔
پانچ سال قبل ہی ونڈوز ٩۵ ریلیز ہوئی تھی اور امریکہ میں سافٹ وئیر انجینئرز کی اسامیاں بہت بڑھ گئیں تھیں۔ پاکستانی امریکی بزنس مین...
ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر...
کیلیفورنیا: امریکا کی ایک مشہور جامعہ میں ’رحم دلی انسٹی ٹیوٹ‘ قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو رحم دلی کی ترغیب دینا اور ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں میں بھی انسان دوستی اور ہمدری جگانا ہے۔
یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) میں ’کائنڈنیس انسٹی ٹیوٹ‘ قائم کیا گیا ہے جہاں رحم دلی...
مسلم اُمّہ کا امریکہ سے شکوہ
(خالد عرفان)
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوں
کب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
وقت کا یہ بھی تقاضہ ہے کہ خاموش رہوں
ہم نوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ روپوش رہوں
شکوہ امریکہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
چونکہ اس ملک کا صحرا بھی چمن ہے مجھ کو
گر ترے شہر میں آئے ہیں تو معذور ہیں...
سالِ گزشتہ کے اختتامی چند ہفتوں میں امریکہ یاترا کا اتفاق ہوا۔ اس سفر کا سب سے یادگار حصہ نیاگرا آبشار کا ٹرپ رہا۔ رسمِ سفرنامہء محفل کے مطابق نیاگرا ٹرپ بمعہ چند دیگر مواقع کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔
ترتیب سے تصاویر ذیلی مراسلوں میں شامل کرتا جاؤں گا۔ فی الحال چند ٹیزر
دہشت گردی ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس سے معاشرے میں بدامنی، خوف اور دہشت پھیلے۔ قران پاک کی زبان میں دہشت گردی کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔
یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح دن اور رات ایک دوسرے سے مختلف ہیں ٹھیک اسی طرح اسلام اور دہشتگردی دو متضاد چیزیں ہیں۔
اسلام خود کشی کو حرام قرار...
جاوید حفیظ صاحب نے اپنے دورہ امریکہ کے احوال پانچ قسطوں میں لکھے ہیں امریکہ کو جاننے کے لئے بہت دلچسپ ہیں۔
قسط 1
میں استنبول سے سیدھا واشنگٹن پہنچا۔ واشنگٹن میں تین ایئرپورٹ ہیں لیکن سب سے بڑا اور جدید ترین ڈالاس Dulles ایئرپورٹ ہے اور انٹرنیشنل پروازیں یہاں آتی ہیں۔ یہ وسیع و عریض ہوائی اڈہ ہے...
سلام
محفلین سے عرض ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ گھومنے جارہا ہوں. مجھے یہ معلوم ہے کہ دو ہفتے میں امریکہ گھومنا ناممکن ہے. اس کے باوجود مجھے رہنمائی درکار ہے کہ میں 12 دن اور رات میں کیا کیا کر سکتا ہوں. میرا بھائی ڈیٹرائٹ مشیگن میں رہتا ہے. 30 جولائی کو وہاں سے سفر شروع کرنا ہے اور 11...
غزل
کشِش جو ہوتی نہاں حرف ِاعتبار میں ہے
اُسےسمجھنا بَھلا کِس کے اِختیار میں ہے
دلِ و دماغ معطّر تو کرگئی، لیکن!
بَلا کا درد چُھپا مشکِ خوشگوار میں ہے
یہ راز کب سے نہاں ہے، سمجھ نہ آیا کبھی
عجب قرار و سُکوں چشمِ انتظا ر میں ہے
بھٹکتی ،سر کو پٹختی ہُوئی صَدائے غم
بتاؤں کیسے، کہ وہ بھی مِرے...
غزل
اب تو ایسی کوئی گھڑی آئے!
حُسن کو خود سُپردگی آئے
اب ہَمَیں دے گی کیامزہ یہ شراب
ہم تو آنکھوں سے اُس کی، پی آئے
دُشمنوں سے بھی راہ و رسم بڑھیں
دوستوں میں جو کچھ کمی آئے
دِل کے آنگن میں کُچھ اندھیرا ہے
کسی مُکھڑے کی روشنی آئے
اِس طرح آرہا ہے دِل کا مکیں...
غزل
جو اہلِ دِل ہیں آلِ پیمبرؑ کے ساتھ ساتھ
محشر میں ہونگے ساقئ کوثرؑ کے ساتھ ساتھ
کمتر کا بھی مقام ہے برتر کے ساتھ ساتھ
کانٹے لگے ہُوئے ہیں گُلِ تر کے ساتھ ساتھ
آئی نہ جانے کیوں کسی بچھڑے ہُوئے کی یاد
دیکھے جو دو پرند برابر کے ساتھ ساتھ
میرا وجوُد بھی تو بنے اِک چراغِ نُور
گردِش...
غزل
کُچھ نئے حرف لِکھوں، کوئی نئی بات کروں
کُچھ تو ہو پاس مِرے جس سے مباہات کروں
اجنبیّت! تِرے ماحول میں دَم گُھٹتا ہے
کوئی ایسا بھی مِلے، جس سے کوئی بات کروں
کُچھ تو مجھ سے بھی مِلے میرے تمدّن کا سُراغ
ترک مَیں کیوں روِشِ پاسِ روایات کروں
گردِشِ وقت، کہ پُوچھے ہے زمانے کا مزاج!
سامنے...
امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش
ئی دہلی: جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کیے جائیں گے۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
لاک ہیڈ...
دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟
شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔
http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html
یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے...
نیویارک: افریقی نژاد امریکیوں سے نسلی تعصب کیخلاف امریکی مسلمان میدان میں، چندہ مہم میں اب تک تقریبا پینتالیس ہزار ڈالرز اکٹھے کر لئے گئے۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند...
امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما کے ایک قیدی کو 30 سال جیل میں گذارنے کے بعد بے گناہ پایا گیا اور انھیں جیل سے رہائی مل گئ۔
58 سالہ اینتھونی ہنٹن کو برمنگھم میں سنہ 1985 میں ایک ریسٹورنٹ کے دو منیجروں کے قتل کے جرم میں سزا دی گئی تھی لیکن گذشتہ سال ان کی درخواست پر انہیں دوبارہ سماعت کا موقع...
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں طالبان کے امیر ملا عمر کے خلاف اس وقت تک کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ براہ راست خطرہ ثابت نہیں ہوجاتے۔
واشنٹگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان ایڈمرل جان کیربے کا کہنا تھا کہ طالبان کا رہنما ہونے کا...
امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘
سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014
ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل
ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...