امریکہ کا سب سے بڑا حمایتی

  1. ذوالقرنین

    بلیک اوپس 2 ویڈیو گیم میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔

    دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑتی ہوئی نئی وار گیم بلیک اوپس 2 کے ایک سٹیج میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گیم میں 2025 میں امریکہ لاہور میں گھس کر سیکرٹ سروس کے دفتر پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتے دکھایا گیا ہے۔ پاکستان کو امریکہ کا...
Top