شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک
شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور موٹرسائیکل پر 2میزائل داغے گئے۔ حملے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک...