سب پوچھتے ہیں میسنی کون ہے۔۔۔۔؟
تو صاحبو سنو۔۔۔
میسنی وہ پگلی ہے جس نے شاید میرے لیے جنم لیا اور وہ جو میرے خیالوں میں تو بستی ہے مگر ابھی افق کے پرے سے میری حقیقتوں پر نہیں اتری۔ ہاں خیالوں میں آتی ہے کہ تڑپانا اسے بے حد عزیز ہے۔
میں کیا بتاؤں کون ہے؟ کیسی ہے؟ کاش میں شاعر ہوتا تو اس کے بدنی...