گزشتہ دنوں اشتیاق بھائی نے ایک فونٹ کو چیک کرنے کے لئے کہا تو میں سوچ میں پڑ گیا ایک ایسا جملہ کہاں سے لاؤں جس میں اردو کے سارے حروف تہجی اور اعراب ہو۔جیسا کہ انگلش میں ایک جملہ ہے
The quick brown fox jumps over the lazy dog
اگر محفلیں ایسا ہی ایک جملہ بنائیں تو نہ صرف اس فونٹ کو چیک کرنے میں...
ٹائپنگ تجاویز اور مشورے
صفحہ کے آغاز میں سادہ طریقے سے ریختہ صفحہ نمبر درج ہو اور اگر چاہیں تو کتاب صفحہ بھی درج کر دیں (اختیاری)
دو صفحات کے درمیان صرف ایک لائن کا وقفہ کافی ہے۔ صفحے میں خالی لائن دینے سے گریز کریں۔
فانٹ کیلبری اور سائز 12 یا 14 استعمال کریں۔
پرانی املا کو جدید سے بدل کر...
اردو محفل اور ادب عالیہ واٹس ایپ گروپ کے ادب نواز اور ادب پرور ارکان کے بھرپور تعاون سے اردو ادبیات عالیہ کو برقیانے کا کام زوروں پر ہے۔ فسانہ عجائب کی تکمیل اس منصوبہ کا اہم مرحلہ ہوگا جو بحمد اللہ اختتام پذیر ہے۔ اگلی کتابوں کے متعلق محب علوی صاحب کے استفسار پر گو کہ ہم نے تین نام تجویز کیے...
میرا ایک دوست ہے کافی قابل ہے اُس کو کمپیوٹر کے کام میں
ایف اے تعلیم
فوٹوکاپی مشین آپریٹ
کمپیوٹر اسکیننگ
اردو ٹائپنگ
انگلش ٹائپنگ
ای ایمیل
پاورپوائنٹ
ایم ایس ایکسل
گرافک ڈیزائن
لیمینیشن (تھیلی لگانا گتے یا کاغذپر)
کمپیوٹر ہارڈ وئیر
فری لانسر
ایڈوبی فوٹو شاپ
ایڈوبی السٹریٹر
اِن ڈیزائن
ویڈیو...
یہ لفظ یعنی کہ 'سلسلۂ' انٹرنیٹ سے نقل کیا گیا ہے۔ اس کو ہم ٹائپ کیسے کریں گے؟ مثال کے طور پر ہم جب ٹائپ کرتے ہیں تو یہ تحریر سامنے آتی ہے؛ 'سلسلہء روز و شب' ہم اسے 'سلسلۂ روز و شب' کیسے لکھ پائیں گے؟ امید ہے ماہرین شفقت فرمائیں گے۔ شکریہ!
السلام علیکم۔
صاحبانِ گرامی،
ہم نے 900 صفحات پر مشتمل، ان پیج میں ٹائپ شدہ، ایک اسلامی کتاب کو ایم ایس ورڈ میں تبدیل کر کے اس کو چھپوانا لینا چاہا۔ اس دوران، بارہا ایسا ہوا کہ میں نے خود کو درپیش مسائل کو، اس فورم پر، زیر بحث دیکھا۔ کچھ کا حل بھی یہیں سے لے کر کتاب کی نوک پلک سنوارنے میں مدد...
ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے...