ارادہ تھا ریو اولمپکس کے کاؤنٹ ڈاؤن کا سو روزہ چلہ کاٹا جائے ۔لیکن شومئی قسمت کہ یکسر بھول گیا۔اور 5 دن اوپر گزر گئے ہیں۔
بہرکیف بقول شخصے چلہ ،چلہ ہوتا ہے خواہ 100 دن کا ہو یا 95 کا۔
تو چلہ جی شروع کرتے ہیں کاؤنٹ ڈاؤن۔ ہر روز اولمپکس کے متعلق ایک فیکٹ(ریکارڈ) شئیر کیا جائے گا،جسکے ساتھ اسکی...