ان پیج

  1. نویدظفرکیانی

    ان پیج تھری میں ٹیبل کی لائنز

    اِن پیج تھری میں بنائے گئے ٹیبل کی لائنز کو آؤٹ پٹ میں کیسے مخفی کیا جا سکتا ہے؟
  2. ڈیال

    موباٸل فون میں ان پیج اردو چلانا

    اردو محفل کے ساتھیوں سے اپنے ایک اہم ترین مسٸلے کے متعلق مدد حاصل کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں مجھے ایک ایسی انڈراٸڈ ایپلیکیشن کی تلاش ہے جس کی مدد سے ان پیج اردو کا مکمل کام موباٸل فون پر کیا جا سکے اور اس کی فاٸل بالکل کمپیوٹر ان پیج کی طرح ہو مجھے اس کی اشد ضرورت ہے کوٸی بھاٸی مدد کر دیں
  3. محمد تابش صدیقی

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    آج کوئی دس سال پرانی ان پیج کی فائل کو کھولنے کی کوشش کی، تو وہ نہ کھل سکی۔ اور بار بار ایرر دے دیتی ہے۔ پرانا ان پیج انسٹال کر کے دیکھا، پھر بھی نہیں کھل رہی۔ .B01 بیک اپ فائل بھی موجود نہیں ہے۔ اگر کوئی طریقۂ کار موجود ہے تو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  4. آصف اثر

    ان پیج میں مسئلہ!

    مجھے ان پیج کے ساتھ ایک عجیب مسئلے کا سامنا ہے۔جب بھی ونڈوز 10۔ 64بٹ میں ان پیج کا 3.05 ورژن انسٹال کرنے کے بعد کھولنے کی کوشش کرتا ہوں تو درجہ ذیل ایرر آتا ہے۔ ونڈوز 7 میں یہ مسئلہ نہیں : نیٹ پر کافی تلاش کیا لیکن کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ عبدالمجید ، عبدالحفیظ ، ابن سعید ، نبیل ، سید ذیشان ،...
  5. شکیب

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    السلام علیکم! فیض نستعلیق کی ویب سائٹ والوں نے اشتہار ایسا دیدہ زیب چسپاں کیا ہے کہ کوئی بھی بغیر ڈاؤنلوڈ کیے رہ نہ سکے۔ لیکن بعد ڈاؤنلوڈ اس کی کشش پتہ نہیں کہاں کھوجاتی ہے۔ بھائی mohdumar نے کشش کے لیے ان پیج کے استعمال کا مشورہ دیا۔۔۔ میں نے استعمال کیا۔ اور کیا ہوا۔۔۔پڑھیں ذرا!
  6. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    السلام علیکم محض اللہ کے فضل سے اس سافٹوئیر کا ابتدائی ورژن اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال نہ ہوتی تو یہ کام کبھی بھی مکمل نہ ہوسکتا کہ اس کے راستے میں جو رکاوٹیں تھیں وہ ناقابل عبور محسوس ہوتی تھیں۔ ہر رکاوٹ کے دور ہونے پر یہ...
  7. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    کئی دوستوں کے زہن میں گھنٹی بجی ہوگی کہ جب کوشش ناکام ہوگئی تو یہاں ذکر کرنے کی کیا تک ہے۔ لیکن میرے خیال میں ایسی ناکام کوشش کا تذکرہ ضرور کرنا چاہئے جس کے بارے میں یہ امید ہو کہ ان خطوط پر کوئی دوسرا کام شروع کرکے کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔ پس منظر اس کا یہ ہے کہ کافی عرصے سے خاکسار کی یہ...
  8. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ایک بڑی اہم دیتا فائل جو ان پیج میں کمپوز کی گئی تھی اس کی بیک اپ فائل بھی ڈیلیٹ ہوگئی اب اوپن نہیں ہو رہی اوپن کا پراسیس آخری مراحل میں ان پیج کو کریش کر دیتا ہے کوئی حل کسی کو معلوم ہو تو میرا قیمتی ڈیٹا بچ جائے گا
  9. سویدا

    عثمان طہ فونٹ ونڈوز 8 نئے اپیج میں

    السلام علیکم میرے سسٹم میں ونڈوز 8 انسٹال ھے عثمان طہ نسخ فونٹ میں جب ان پیج پر استعمال کررھا ھوں تو اس میں مسئلہ کررھا ھے ان پیج نیو ورژن ھے 20۔3 مسئلہ یہ ھے کہ جب واوین علامت اقتباس لگاتا ھوں تو سمبل بنے ھوئے آجاتے ھیں عجیب وغریب قسم کے حالانکہ ورڈ میں جب یھی عمل کرتا ھوں تو وھاں ایسا کوئی...
  10. آصف اثر

    ان پیج 3.5

    ان پیج 3.5 کا باقاعدہ اجرا کردیا گیا ہے۔ جس میں درجہ ذیل خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے: Automatic Kerning and Kashish features in Nastaliq text to give a calligrapher style outlook More than 60 Unicode Naskh Fonts Direct Unicode Support with other software Muhammadi Quranic font is added Export...
  11. Zahida Raees Raji

    انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

    آداب دوستو! میں شروع سے انپیج کے ڈاکیومنٹ امیج ایڈیٹر پر امپورٹ کر کے بیک گراؤنڈ لگاتی تھی لیکن اس میں وقت بہت درکار ہوتا ہے جو میری لئے بہت مشکل پیداکررہا ہے۔ انپیج کے اندر رہتے ہوئے میں نے مین پیج پر درمیان میں ایک امیج لگائ اور سینڈ ٹو بیک کے آپشن کے اُسے بیک گراؤنڈ میں محفوظ کیا اور پھر...
  12. Zahida Raees Raji

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    اسلامُ علیکم احباب، میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا انپیج سافٹ ویئر میں اپنا بنایا کوئی فونٹ انسٹال کیاجاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب کی منتظر رہونگی ممنون وسلام زاہدہ رئیس راجی
  13. راج

    ان پیج 3 اور السٹریٹر

    میں السٹریٹر مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتا ہوں میں نے جب ان پیج 3 سے ٹیکسٹ کاپی کرکے اسے السٹریٹر میں پیسیٹ کیا تو اس کا نتیجہ کچھ یوں رہا جو کہ مختلف فانٹ میں ہے-
  14. الکبیر

    اس ایرر کا کوئی حل،،،؟

    آداب! میں ونڈوز 7 پر ان پیج رن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے اور پروگرام نہیں چلتا: The instruction at 0x6b6e9033 referenced memory at 0x00000090. The memory could not be written. Click OK to terminate this program مزید پروگرام ڈاؤن لوڈ کئے مگر ہر بار یہی پیغام۔ اس کا کوئی حل،،،،،؟ شکریہ۔
  15. ا

    انپیج فائل فارمیٹ پر تحقیق

    پاک انپیج کنورٹر کی نئی اپ ڈیٹ آچکی ہے جس سے آپ کاپی پیسٹ کے ذریعے بھی کنورٹ کر سکتے ہیں‌،انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج آپ نئی فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں یہاں ہم انپیج کی فارمیٹنگ پر بات کریں گے۔ ذرا اس کو دیکھیں اور اس کو سمجھنے کو کوشش کریں :eek...
  16. ج

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    65 انتہائی خوبصورت فانٹس کا نمونہ:
Top