خطاطی والے ان پیج کی تلاش کے دوران کچھ ایسے ان پیج ہاتھ لگے جن کے فونٹس کو کچھ جگاڑو حضرات نے رپلیس کیا ہے.:) کچھ فونٹس پہلے سے موجود تھے. سارے فونٹس کو میں نے اس ایک ان پیج میں جمع کر دیا ہے.
ہند و پاک میں عام کمپوزرس اور ڈیزائنرس کی ایک بڑی تعداد ابھی تک پرانے ان پیج کو ہی استعمال کر رہی ہے...