محترم قارئین کرام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں گذشتہ کل سے ان پیج پروفیشنل کی ایک کرپٹیڈ فائل کی وجہ سے پریشان تھا۔ نیٹ پر کافی خاک چھاننے کے بعد آج ایک آسان جگاڑ ہاتھ آ گیا۔
معلوم ہوتے ہی فوراً سے پیشتر میں نے اس جانکاری کو یہاں شئیر کردینا بہتر سمجھا تاکہ دوسرے پریشان افراد بھی اس کے...